پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی گرج چمک کےساتھ بارش کا ایک نیا سلسلہ بہت جلد شروع ہونے والا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں میں بارش کا امکان ہے جبکہ اس کے ساتھ تند و تیز ہوائیں بھی چلے گی کے مطابق ساتھ اسلام آباد خیبر پختونخوا کراچی اور بلوچستان میں اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے ہے ماہرین کے مطابق ایک نیا سلسلہ بہت جلد پاکستان میں داخل ہو جائے گا
جس کی وجہ سے موسم میں واضح طور پر دیکھنے کو ملے گی خوشگوار ہوجائے گاہےمحکمہ موسمیات کے مطابق ق ا سلام آباد عید لاہور گجرانوالہ ملتان ان راولپنڈی ڈویژن ساہیوال فیصل آباد سرگودھا لاہور پور اور اور گجرانوالہ میں میں بارش کا امکان ہے ہے جبکہ اس کے ساتھ خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں جگہ پر بارش ہو سکتی ہے ہے جبکہ ماہرین کے یہ بھی کہنا تھا تھا کہ جوب ڈویژن گلگت بلتستان اور کوئٹہ قلات میں مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے