ایران نے پاکستان سے مدد مانگ لی


ہم امید رکھتے ہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان میں کشیدگی کی صورت میں پاکستان ہماری مدد کرے گا گا ایرانی سفیر مہدی ہنر دوستدوست تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی طرف سے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا کہ وہ پاکستان سے بھرپور مدد کی امید رکھتے ہیں اگر ایران پر معاشی پابندیاں لگائی گئی یا پھر اگر امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ کیا گیا تو وہ نہ صرف بھرپور جواب دیں گے بلکہ اس کا صرف ہیں تو پھر بھی باقی ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ہمیں بھرپور امید ہے کہ پاکستان اس حوالے سے ایران کی مدد کرے گا اور امریکہ کے ساتھ موجودہ تعلقات کو بروئے کار لاکر ایران کی پشت پناہی کرے گا ان کا کہنا تھا کہ بعض عناصر موجود ہے کہ جو پاکستان اور ایران کے درمیان میں تعلقات خراب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ایران کا دورہ کیا ہے کہ جس سے پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ تعلقات مزید مضبوط ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ہیں

ایرانی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے ایران پر معاشی پابندیاں لگانا نا اور اس کو ڈرانا دھمکانا ایک معمول کی بات ہے اور ایرانی قوم اس سے مکمل طور پر لڑنے کے لیے تیار ہے انہوں نے کہا کہ ایران کو لڑنے اور جنگ کی دھمکی دی جا رہی ہے اور ہم ایسی قوم ہیں جو جنگ اور دھمکیوں سے بالکل نہیں ڈرتے ایران گذشتہ کئی سالوں سے ایسی دھمکیوں کو سن رہا ہے اور اس کو ایسی دھمکیوں سے آپ کوئی بھی ڈر نہیں لگتا اور اس کی پرواہ ہے ہے انہوں نے مزید کہا کی یورینیم کی پیداوار کے سلسلے میں ہم نے بین الاقوامی ایجنسی سے مکمل تعاون کیا ہے لیکن امریکہ کی وجہ سے سے حالات خراب ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور امریکہ مسلسل ایران پر پابندیاں لگائے جا رہا ہے جس کی وجہ سے ایران کی معیشت تباہ ہو رہی ہےہے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے پاکستان کی حکومت سے بات کی ہے اور امید ہے کہ پاکستان ایران کی مدد ضرور کرے گا