اوریا مقبول جان کا حیران کن انکشاف


پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہے اور ہے کیکڑا ون پر موجود تیل بہت زیادہ ہے۔اوریا مقبول جان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی اور دانشور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے ایک نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں لیکن فی الحال پاکستان کبھی بھی اس طرح کا علاج نہیں کرے گا کہ جس سے بیرونی قوتوں کو تاثر ملے کہ پاکستان خود مختار ہونے جارہا ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت جو معاشی صورتحال ہے وہ اس بات کو واضح کر رہی ہے کہ پاکستان کو دفاعی لحاظ سے کمزور کیا جاسکے

کیونکہ جب معیشت کمزور ہوگئی تو اس کا براہ راست اثر ہماری افواج کے بجٹ پر ہوگا اور جب بجٹ کم ہو جائے گا تو دفاع کمزور ہونا شروع ہو جائے گا اور اس کے بعد پاکستان کو ہرانا انتہائی آسان ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساحلی علاقے کے مقام پر کام ہو رہا ہے یہاں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں لیکن کسی خاص وجہ سے ابھی تک یہ اعلان نہیں کیا جا رہا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے