پہلے پاکستان کی کرنسی گرائو


گلگت بلتستان میں موجود ایک بڑا دخل بھی گروپ گرفتار گرفتار ہونے والے علم افراد کا تعلق ہیں بہارت کی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ ہیں اطلاعات کے مطابق چودہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے کہ جن کے لیڈر عبدالحمید کو 1999 میں بھارت منتقل کردیا گیا اس کے ساتھ ان کے پورے خاندان کو بھی بہارت لے جایا گیا اور اس کو وہاں پر سٹار ایک اپارٹمنٹ میں رکھا گیا اور اس کی مکمل طور پر نگہداشت کی گئی اور اس کو مکمل طور پر لکھی گئی اس کے بعد اس کو ایک ارب روپے جاری کیے گئے جس کا مقصد یونیورسٹی کے طلباء کو تخریب کاری اور دہشت گردی کے لئے تیار کرنا تھا اور ان کی ذہن سازی کرنی تھی یہ گروہ مقامی افراد پر مشتمل تھا جن کا کام طلبا کی ذہن سازی کرنا تھا یا یا عبدالحمید نامی شخص کا تذکرہ اسوقت سامنے آیا کہ جب جب دو ہزار سات میں اس نے کی پاکستان مخالف تقریر کی۔ نے اس کے ساتھ گلگت بلتستان میں بلورستان ٹائم میگزین چلاتا رہا جس کا مقصد ذہن سازی اور تخریب کاری تھا

اس کے ساتھ ایک ارب روپے سے زائد کا فنڈ اس کے لیے جاری کیا گیا تھا کہ پیسے کا بھر پور استعمال کرکے نوجوانوں کی ذہن سازی کی جائے اور ان کو ملک مخالف لڑانے کی کوشش کیجئے گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہے عبدالحمید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا خاندان مکمل طور پر بھارت منتقل ہوچکا ہے اور وہاں پر مکمل طور پر سپورٹ مل رہی ہے بھارتی پاسپورٹ اور دوسرے کاغذات مکمل طور پر ان کو دئیے جاچکے ہیں اور وہ اسی بنیاد پر بیرونی ممالک میں کاروبار بھی کر رہے ہیں عبد الحمید نے بھارتی ایجنسی کے اشارے پر گلگت بلتستان میں بننے والے مختلف مقامات پر ڈیموں کے فنڈ روکنے کے لیے مختلف عالمی تنظیموں کو خطوط لکھے سیکورٹی اداروں کے مطابق اس نیٹ ورک کو توڑنے کے لئے بہت زیادہ عرصہ تہہ درکار تھا اور اس میں بہت زیادہ محنت کی گئی گئی جس کے مطابق بالآخر ثبوتوں سمیت افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان کا نیٹورک ختم کیا گیا