نریندر مودی الیکشن جیتنے میں کامیاب سروے رپورٹ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے بھاری اکثریت سے جیت کا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اندر مودی کی سربراہی میں ہونے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے اور وہ حکومت بنائیں گے یہ اعلان سات مراحل پر مشتمل پارلیمانی الیکشن کی 19 مئی کو تکمیل کی بات انہوں نے میڈیا سے کیا بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان کے مطابق ان کو مثبت اشارے ملے ہیں اور بظاہر اپوزیشن جماعتوں کی انتخابی مہم مکمل طور پر ناکام ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت مستقبل میں بہت آسانی کے ساتھ مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب رہے گی
دوسری طرف ذرائع ابلاغ نے ایگزیکٹ پولس جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی کی کامیابی یقینی ہے انڈیا میں حکومت سازی کے لیے کم سے کم 273 نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ پولس کے مطابق یہ واضح طور پر معلوم ہو رہا ہے کہ این ڈی اے 359 سے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ نگاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی ماضی جیسی کامیابی حاصل نہ کر سکے اور بی جے پی کو ناکامی کا سامنا ہے جبکہ دوسری طرف اتحاد دوبارہ اقتدار میں آ سکتا ہے