اس وقت اگر دیکھا جائے تو دنیا کے اندر کچھ ممالک ایسے ہیں کہ جو پوری دنیا کی معیشت کو اور حالات کو کنٹرول کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اسرائیل امریکا چائنا اور روس ملک ہے جو اس وقت دنیا میں مختلف گروہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کررہے ہیں لیکن اسرائیل کے جو بظاہر چھوٹا سا ملک دکھائی دیتا ہے لیکن اس کے باشندے جو پوری دنیا کے اندر پھیلے ہوئے ہیں اور دنیا کی معیشت کو مکمل طور پر کنٹرول کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ امریکہ جیسے ملک کے ہر فیصلے میں ان کی رضامندی شامل ہوتی ہے وہ اس وقت پوری دنیا کے لئے ایک وائرس بنا ہوا ہے کہ جو ہر جگہ پر ٹک کر رہا ہے عرب ممالک جنہوں نے اسرائیل کے خلاف کی جنگیں لڑی مجبور ہو چکے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کریں گزشتہ سال ایک تصویر آئی تھی کہ جس میں ایک مشہور یہودی نے اپنی ایک تصویر دکھائی دی جس میں وہ مدینہ کی مسجد میں کھڑا ہوتا ہے جس سے واضح ہوجاتی ہے کہ یہ لوگ بڑی آسانی کے ساتھ کہیں پر بھی اور جاسکتے ہیں
اس کے ساتھ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرنے کے لئے اور تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے مختلف ممالک کے ساتھ گٹھ جوڑ کے بعد یہ لوگ وہاں پر نہ صرف قبضہ کرتے ہیں بلکہ مقامی معیشت کو چلانے میں میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل جبکہ عرب ممالک اور خاص کر ایران کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان میں تیل کے اوپر کام ہوں اور پاکستان میں ایسی ذخائر نکلے کے جو پاکستان کی ضروریات کو پورا کر سکے اس کے ساتھ ان کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کو معاشی لحاظ سے کمزور رکھا جائے تاکہ پاکستان آئی ایم ایف اور اس جیسے دیگر اداروں کے پاس جا کر ان سے بھیک مانگے اور ان کی شرائط کے مطابق پاکستان میں مختلف اشیاء کے نرخ مقرر ہو اور ان کے مطابق پاکستان کی معیشت چل سکے حال ہی میں امان نے اپنا ایک مکمل بندرگاہ امریکہ کے حوالے کردیا جسکا نام دکن ہے اگر دیکھا جائے تو یہ باقاعدہ طور پر سی پیک کے روٹ کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہے کیونکہ عمان اور گوادر کے درمیان فاصلہ اتنا زیادہ نہیں اور یہ وہی مقام ہے کہ جس پر سی پیک کا اہم ترین روڈ گزرنا ہے امریکہ کا یہاں پرانا اس جگہ کا قبضہ سنبھالنا ایران اور متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان حالات کا خراب ہونا بحیرہ عرب میں امریکہ کی افواج کا آنا یہ تمام اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان کے لیے مستقبل میں انتہائی مشکلات ہوں گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے