چائنہ کا ٹریڈ وارپر ۓٹرمپ کو جواب


چائنا نے ایک ایسا ٹوائلٹ کلینر برش ایجاد کیا ہے کہ جو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل جیسا ہے تفصیلات کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان اس وقت ایک تجارتی جنگ چل رہی ہے کچھ ہفتے پہلے امریکہ میں چین کے صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی اور اس کا مقصد چائنہ اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کرنے تھے اور مذاکرات تھے لیکن یہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے جس کے فورا بعد امریکا نے چائنا کی اشیاء کی درآمد پر 25 فیصد ٹیکس لگا دیا امریکہ کے صدر نے یہ موقف اختیار کیا کہ اس کی وجہ سے عوام میں امریکی مصنوعات کے استعمال کی طرف رجحان بڑھے گا اور اس کے ساتھ چائنا سے آنے والی چیزوں پر ٹیکس لگنے سے حکومت کو کئی ارب ڈالر کا اضافہ آمدن متوقع ہے دوسری طرف چائنہ نے امریکہ پر جوابی وار کرتے ہوئے ایران سے تیل خریدنے کا اعلان کیا

اور اس کے فورا بعد ایران کے کئی جہاز تیل سے بھرے ہوئے چائنہ کی طرف روانہ ہوئے اور چائنہ نے باقاعدہ ان جہازوں کو سیکورٹی فراہم کی اور اس کے ساتھ حفاظت سے 3 تک پہنچا بھی دیا اس صورتحال کو سامنے رکھا جائے تو اس وقت پورے دنیا کے اندر ایک ہیجان برپا ہے کیپیٹلزم نظام کی وجہ سے اور کاغذی کرنسی کی وجہ سے اور خاص کر کسی بھی کرنسی کی ویلیو کو جانچنے کے لیے جب ڈالر کو ایک معیار بنایا جاتا ہے تو اس کی وجہ سے ہر دس سال بعد کے وقفے سے پوری دنیا کے اندر ایک اقتصادی بحران پیدا ہوجاتا ہے 2008 میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی اور اس کی وجہ بھی امریکہ کی معاشی صورت تھی کہ جس کی اثرات پوری دنیا پر دیکھنے کو ملے اس وقت اس کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے ڈالر کا صفایا کرکے اس کے بدلے میں اپنے خزانے میں جمع کیا جائے جبکہ چائنا بھی کئی سالوں سے کوشش کر رہا ہے کہ اوپن مارکیٹ سے یا چور بازاری کے ذریعے مارکیٹ سے سونا خرید کر بینک میں منتقل کیا جائے اور ڈالر سے جان چھڑائی جائے کیونکہ ڈالر کے اوپر نیچے ہونے کی وجہ سے معیشت ہچکولے کھانے لگ جاتی ہے اس جنگ کا اثر سی پیک پر بہت زیادہ ہوگا اور خاص کر پاکستان میں جو سی پیک کا سب سے اہم روٹ ہے اس کو نشانہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لئے کیجئے