بڑے کریک ڈاون کی تیاریاں مکمل


ایفائے ڈالر ذخیرہ کرنے والے اور بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے والے کے خلاف بڑا ایکشن کرنے جارہی ہے ایف آئی اے حکم تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایف آئی اے حکام نے ایک منصوبے کے تحت ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف اور ڈالر ذخیرہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اس اعلان کے فورا بعد مختلف طرح کی ٹیمیں بنائی گئی ہے تمام ٹیموں کے سربراہان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے جن میں رانا شہباز رانا حیدر اعجاز احمد ریاض خان طارق مسعود اور ساجد امین شامل ہے یہ تھی میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ کرے گی اور اس کے ساتھ ہر ٹیم میں چار اہلکار بھی شامل ہوں گے

ان کا کام ایسے افراد کے خلاف کاروائی کرنا ہوگا کہ جنہوں نے موجودہ وقت میں ڈالر کو ذخیرہ کر رکھا ہے یا پھر ہنڈی اور حوالہ کا کام کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف ان افراد کے خلاف کروائی ہوگی بلکہ ہماری کوشش ہوگی کہ عدالت سے ان کو سخت سے سخت سزا بھی دی جائےیاد رہے اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بھی ڈالر کو مارکیٹ پر چھوڑتے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر کی ریٹ انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ چکے ہیں اور اس وقت ڈالر 150 روپے پر فروخت ہو رہا ہے ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی اور ڈالر کو کنٹرول کرنے اور اسکی قدر کو روکنے کی کوشش نہ کی گئی تو پاکستان میں ڈالر 200 روپے تک پہنچ سکتا ہے