ایران اپنی بوٹ پر میزائل نصب کر چکا


ایران نے اپنے میزائل سسٹم مختلف کشتیوں پر نصب کر دیا ہے جوکہ امریکہ کے تنصیبات جو مختلف ممالک میں واقع ہے اس کو بڑی آسانی کے ساتھ نشانہ بنا سکتے ہیں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں کسی وقت بھی ایران کی جانب سے حملہ کیا جاسکتا ہے یہ خبر گزشتہ دنوں امریکہ کے ایک وقیع اخبار نے دی ہے اس کے مطابق ایران مکمل طور پر امریکہ کو جواب دینے کے لئے تیاری پکڑ چکا ہے اگرچہ ایران کے پاس اس وقت مکمل طور پر امریکہ کے ساتھ لڑنے کی قوت نہیں ہے اور ماہرین کے مطابق امریکا کی فوجی طاقت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ایران کی موجودہ اقتصادی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کرنا انتہائی آسان ہے

کہ ایران امریکہ کے خلاف زیادہ سے زیادہ اچھے دن کی جنگ لڑ سکتا ہے اس سے زیادہ کی طاقت ایران کے پاس ہرگز نہیں ہے جبکہ دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزارت دفاع میں موجود افراد کے ساتھ بات چیت میں یہ واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی قسم کی جنگ لڑنا نہیں چاہتے بلکہ ان کو دوسرے آپشن اختیار کرنی چاہیے جس کو ایران کے خلاف استعمال کیا جاسکے اس کھیل میں چائنا بھی مکمل طور پر کرچکا ہے اور اس نے ایران سے تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے