ڈالر مہنگا کر کے کس نے 150 ارب کمائے


پاکستان کے اندر اس وقت ملک معاشی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے کسی وقت بھی پاکستان کلیپس کر سکتا ہے ہے اور اور ہماری معیشت مکمل طور پر ڈوب سکتی ہے اس کی وجہ ملک میں موجودہ مہنگائی ڈالر کی پرواز اور آئی ایم ایف کی طرف سے قریش رہے تھے کہ جس کی وجہ سے نہ صرف غریب عوام کا جینا دوبھر ہو جائے گا بلکہ اس کے ساتھ ہماری مارکیٹ میں مکمل طور پر کریش کرسکتی ہے اس وقت وقت انٹرمارکیٹ اور اور سٹاک ایکسچینج میں ڈالر 144 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور گزشتہ دن ۱۴۸ تک جا پہنچا تھا ۔ْ اس کے بارے میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا

کہ انہیں اس بات کا علم ٹی وی دیکھ کر ہوتا ہے اور اس کے ساتھ دلچسپ صورت حال یہ ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم حکم جا ری کرتے ہیں اور ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ جاتا ہے ۔ اس صورت حال سے مارکیٹ میں موجود لوگوں نے اربوں روپے کما لئے ہیں ۔ اور اب بھی کما رہے ہیں ۔ اس کا اثر براہ راست اشیاٗ کی قیمتوں پر ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے مہنگائی کا ایک طوفان امڈ آیا ہے جس کے آگے فی الحال کوئی بھی بند باندھنے سے حکومت مکمل طور پر قاصر دکھائی دے رہی ہے ، مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں