کیا تیل کا اعلان ہو نے جا رہا ہے ؟


5500میٹر تک ادائی ہو چکی ہے مزید 250 پر میٹر تک کھدائی ہوگی جس کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ کیکڑا ون کے مقام پر تیل اور گیس کے ذخائر کی مقدار کتنی ہے ۔ وزات پٹرولیم تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایک خبر جاری کی ہے جس میں انہوں نے کیکڑا ون کے مقام پر جاری تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا ۔ اس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس مقام ہر گزشتہ کئی مہینوں سے کام جاری ہےاور اب تک ۵۵۰۰ میٹر تک کھدائی ہوچکی ہے

اور یہ سب سے مشکل کام تھا جو ہو چکا ہے اوربلو اوٹ پریشیر کودیکھا جارہا ہے اس سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ یہاں پر کتنی مقدار میں تیل اور گیس کے ذخائر موجود ہے ۔ ایگزون موبل کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہاں پر 90 ٹریلین کیوبک فیٹ کی گیس موجود ہے جو کہ پاکستان کے آئندہ 90 سال کی توانائی کی ضروریات کو پورا کر سکتاہے ۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے