انڈونیشیا کے قریب 7.5 شدت کا زلزلہ


پر انڈونیشیا ایک بار پھر سنا میں میں کے خطرے سے دوچار عوام کی بڑی تعداد میں نقل مکانی میں میں تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں انڈونیشیا میں 7.5 کی شدت کا زلزلہ نہ آیا جس کے بعد حکام نے میں سونامی کی وارننگ جاری کردی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ یہ زلزلہ انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ میں واقعہ واہ پاپوانیوگنی میں آیا آیا جس کی شدت7.5 تھی ابتدائی اطلاعات کے انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ واقع پاپوا نیو گنی نامی ملک میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

ماہرین کے مطابق زلزلے کے فورا بعد سمندر میں خوفناک قسم کی لہریں اٹھتی ہوئی دیکھی گئی جس کے فورا بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی اور اس کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے یاد رہے کچھ سال قبل انڈونیشیا میں سونامی کے باعث سینکڑوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے اور یہ سنا میں بھی اس زلزلے کی وجہ سے آیا تھا