پاک آرمی کے اشارے کا انتظار


نرندر مودی اور اس کا مشیر ابھیجیت دیول نے پاکستان مخالف رائے عامہ ہموار کرنے کے لئے پاکستان کے خلاف جاری ہے سرجیکل سٹرائیک کی اور اس کے بعد مسلسل لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کی جارہی ہے. الیکشن میں دوبارہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے نرندر مودی نے نہ صرف اپنے افواج کو نشانہ بنایا اور اپنے جوانوں کو موت کے منہ میں جھونک دیا بلکہ پاکستان کے خلاف بھی جاری ہے دکھانے کی بار بار کوشش کی لیکن پاکستان کی طرف سے اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن آپشن کو استعمال کرنے اور ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا موقف بالکل واضح تھا جس کی وجہ سے بھارت نے پاکستان کے خلاف محدود سطح پر جنگ چھیڑنے سے گریز کیا

اور اس کے بعد بھارت نے پاکستان کے اندر دہشت گردی کے کاروائیوں کو فروغ دینے کے لیے مختلف طرح کی جماعتوں کو فنڈ دینا شروع کردیا جن میں سے بلوچستان لبریشن فرنٹ سب سے آگے ہے اور اب تک گوادر کوئٹہ اور مختلف پاکستان کے علاقوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں کی جا چکی ہے یہ دراصل اسی جنگ کا ایک حصہ ہے جو باہر آگے لے کر جانا چاہتا ہے اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ بھارت جب تک نریندر مودی دوبارہ کامیابی حاصل نہیں کرتا تو پاکستان کے خلاف اس طرح کی جارحیت دیکھنے کو ملتی رہیں گی اور ممکن ہے کہ لائن آف کنٹرول پر یہ جارحیت پہلے سے زیادہ ہوجائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے