بریکنگ نیوز! عوام کی دعائیں رنگ لے آئیں


پاکستانی عوام کی دعائیں رنگ لے آئیں پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر ٹنڈومحمدخان میں مینگرو کے علاقے سے او ڈی جی سی ایل نے گیس دریافت کرلی ہے جس کی مقدار ایم ایم ایم سی ایف ڈی ہے ادارے کے مطابق اس دریافت سے پاکستان میں موجود گیس کی کمی کو دور کیا جاسکے گا اور پاکستان میں توانائی کے ذرائع میں مزید اضافہ ممکن ہو سکے گا
صوبہ سندھ جو کہ توانائی کے لحاظ سے جنت شمار کی جاتی ہے اس میں دوبارہ سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں کہ جو ٹنڈومحمدخان کے علاقے میں ہےاو جی ڈی ایس ایل کی جانب سے سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان کے علاقے مینگرو میں کچھ عرصہ قبل ہی گیس کے ذخائر کی تلاش کے کام کا آغاز کیا گیا تھا

۔کنویں کی کھدائی او جی ڈی ایس ایل نے شروع کی ابتدائی امکانات یہ بتا رہے تھے کہ یہاں پر گیس کے ذخائر شاید موجود نہ ہو لیکن مسلسل کودائی کے بعد عوام کو یہ خوشخبری سننے کو ملیں گی وہاں پر بھاری مقدار کے اندر گیس موجود ہے جو کہ ملک بھر کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے اور اس کی وجہ سے نہ صرف ملک بھر میں گیس کی کمی کو پورا کیا جاسکے گا بلکہ اس سے بجلی بنانے کا کام بھی لیا جا سکتا ہے