وفاقی وزیر علی زیدی نے قوم کو خوشخبری سنا دی


بہت جلد قوم کو بہت بڑی خوشخبری مل جائے گی پاکستان تیل اور گیس کے وسیع ذخائر سے مالا مال ہے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی تفصیلات کے مطابق علی زیدی جو کہ وفاقی وزیر برائے بحری امور ہے انہوں نے دعویٰ کیا ہے پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور ہم اپنے رب سے صرف اور صرف 200 میٹر دور ہے زیر سمندر تیل اور گیس کے لیے کھدائی کا کام بہت تیزی کے ساتھ جاری ہے اور قوم کو بہت جلدی خوشخبری سننے کو ملے گی انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کے جو ذخائر ہیں وہ دریافت ہو جائے تاکہ عوام کو خوشحالی میسر ہو انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ہم حدت سے صرف 200 میٹر کی دوری پر ہے اور بہت جلد قوم کو یہ خوشخبری سننے کو ملے گی کہ پاکستان کے اندر ایک وسیع ذخیرہ دریافت ہو چکا ہے7

کہ جو پاکستان کے آئندہ 90 سال کے لئے توانائی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے کافی ہو گا انہوں نے کہا کہ جمعہ کے روز میں خود تیل اور گیس کے ذخائر تلاش کرنے والے جہاز پر گیا تھا اور میں نے وہاں پر دیکھا کہ کیا صورتحال ہے انہوں نے کہا کہ سمندر میں تیل کی تلاش کے لیے چھ ہزار میٹر تک ڈرلنگ کرنی ہے اب تک کی جانے والی ڈرلنگ پانچ ہزار چار سو میٹر ہوئی ہے دو ہفتوں میں ہم اپنے ہدف تک پہنچ جائیں گے قوم دعا کرے کہ ان کو بہت بڑی خوشخبری ملے