پاکستان اسٹاک ایکسچینج مکمل طور پر تباہ ہوگئی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج مکمل طور پر تباہ کھربوں روپے کا نقصان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہی دن میں چودہ سو پینٹ کی کمی دیکھنے کو ملی جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کھرب روپے ڈوب گئے ایک اندازے کے مطابق سرمایہ کاروں کے 245 ارب روپے اس مندی کی وجہ سے ڈوب چکے ہیں تفصیلات کے مطابق رواں ہفتہ اسٹاک ایکسچینج کے لیے انتہائی بھاری ثابت ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ایک ہی ہفتے میں چودہ سو پوائنٹ سے زیادہ کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں موجودہ 245 ارب سے زائد کا سرمایہ ڈوب چکا ہے ایک ہفتے میں تیزی سے پوائنٹس میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور ایک ہی آفت میں اسٹاک ایکسچینج میں1406 پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی

جس کی وجہ سے ہنڈریڈ اینڈ ایکس چار فیصد سے کم ہو کر چونتیس ہزار 716 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے ماہرین کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ لگانے والےتاجروں کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دوسری طرف غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس مندی سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اور ایک ہی ہفتے کے دوران ایک کروڑ ڈالر مالیت کے حصص خرید چکے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں مختلف کمپنیوں کی شیر کی قیمتوں میں تیزی ساتھ کمی دیکھنے کو مل رہی ہے لیکن اگر ایم ایف کے ساتھ مذاکرات فائنل ہو جائے تو اس کے بعد ممکن ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک دفعہ پھر سے کک ملے اور مسلسل مندی میں جانے والی مارکیٹ پھر سے اٹھ کھڑی ہو