ایران مجھے خود فون کر لے ورنہ


مشرق وسطی میں اس وقت حالات بڑی تیزی کے ساتھ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور خاص کر ایران اور امریکہ کے درمیان جو گرمی پائی جا رہی ہیں وہ بہت جلد مشرق وسطیٰ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے اس تمام تر صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے امریکا نے ایران کو معاشی پابندیوں میں مکمل طور پر جکڑ کر رکھا ہے اور دن گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئی پابندیاں لگائی جاتی ہے جس کے بعد امریکہ کے معاشی پابندیوں کے جواب میں ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی دی امریکہ نئے آبنائے ہرمز کو کم رکھنے کے لیے اور ایران کی دھمکی کا جواب دینے کے لیے اپنے بحری بیڑے کو دریا بیڑے کو ایران کی طرف روانہ کر دیا ہے

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس نے اپنی کی بمبار طیارے بھی مختلف عرب ممالک میں موجود تو امریکہ کے اڈوں تک پہنچا دی ہے اور واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے جب کس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بالکل واضح دکھائی دے رہا ہے کہ امریکہ کےاتحادی سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک جو کہ ایران مخالف سمجھے جاتے ہیں وہ بھی مکمل طور پر اس جنگ میں حصہ لے سکتے ہیں جو کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب یعنی کے مشرق وسطی میں ایک نئی خانہ جنگی اور ایک نئی جنگ کی ابتدا ہوگی اسے نہ صرف مشرق وسطی ممالک متاثر ہوں گے بلکہ وہ ممالک کے جو سعودی عرب سے تیل درآمد کرتے ہیں وہ بھی بری طرح سے متاثر ہوں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے