امریکہ کو نکالنے کا آخری کھیل


افغان طالبان رمضان کے مہینے میں اپنی جنگ جاری رکھیں گے ترجمان افغان طالبان تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے یہ خبر جاری کی ہے کہ افغانستان میں جاری مزاحمت کو رمضان میں جاری رکھا جائے گا اور کوشش کی جائے گی کہ جلد از جلد امریکہ اور اس کے حواریوں کو افغانستان سے بننے پر مجبور کیا جائے یاد رہے اس سے قبل افغانستان میں جاری مزاحمت جب رمضان کے مہینے تک پہنچ جاتی تو احترام میں رمضان میں جنگ بندی کر دی جاتی اور تمام افغانستان میں مکمل طور پر امن ہو جاتا اور طالبان واپس اپنے کیمپس میں چلے جاتے اس بار طالبان کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے

کہ افغانستان انتظامیہ کی طرف سے تیار کی گئی فوج امریکہ کی فوج اور اس کے جھنڈے کے تحت لڑنے والی دیگر غیر ملکی افواج کے خلاف رمضان کے مہینے میں آپریشن لانچ کیا جائے گا جس کا نام انہوں نے الفتح رکھا ہے طالبان کے ترجمان نے یہ دعویٰ کیا کہ امریکہ کی طرف سے ہونے والے مذاکرات اور کی جانے والی وعدوں کی پاسداری نہ ہونے کی وجہ سے طالبان مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں اور دوبارہ سے جنگ شروع کر رہے ہیں اس وقت افغانستان میں کتنی ملکوں کی افواج موجود ہے اور کیسے وہ افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتی ہے اور طالبان کس طرح سے مزاحمت کررہے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے