سعودی ماڈل سے پیسا نکلنا شروع


قومی احتساب بیورو نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں چھاپہ مار کر سابق سیکرٹری پانی و بجلی کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق رینٹل پاور کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے خاص کر اسلام آباد کے افراد کے ساتھ مل کر سابق سیکریٹری پانی اور بجلی شاہد رفیع کو گرفتار کرلیا اور اس کے بعد ان کو جیل منتقل کردیا گیا جہاں پر ان سے تفتیش کی جارہی ہےپاکستان پیپلزپارٹی کے دور میں رینٹل پاور کرپشن کے بنا جس میں مختلف سیاسی رہنماؤں پر الزام لگائے گئے کہ انہوں نے مختلف رینٹل پاور کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعدکمیشن بھی لے اور اس معاہدے میں انہوں نے اربوں روپے کمائے

جب کہ ان کمپنیوں نے پاکستان کے لئے ایک میگاواٹ کی بجلی بھی پیدا نہیں کی اور نہ ہی سپلائی کییاد رہے اس کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف بھی مطلوب ہے اور اس کیس کی وجہ سے ان کا نام راجہ پرویز اشرف سے راجہ رینٹل چکا ہے نیب نے گزشتہ دنوں شاید رفیع کو عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا جسے خبریں آرہی ہیں کہ انہوں نے دو ارب روپے کی ادائیگی کی پیشکش کی ہے اور اس بدلے میں تمام کیسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے