ونیز ویلا میں سی آئی اے ناکام


اس وقت پوری دنیا کے اندر ہے ایسے ممالک کے جن میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں ان کو عالمی طاقتوں نے اپنے دام میں پھنسانے کے لئے طرح طرح کے طریقے اختیار کیے ہوئے ہیں وینزویلا کی مثال لیجیے کہ جو ایک سوشلسٹ ملک ہے امریکہ کا پڑوسی ہونے کے باوجود اس سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوا بلکہ ہمیشہ روس کے شانہ بشانہ رہا وینزویلا کے سابق عامر اور صدر میں ہمیشہ عمر کا کو نیچا دکھایا لیکن اس کے مرنے کے فورا بعد میں پوری طرح سے متاثر ہوئی ایسے فرد کو آگے لانے کی کوشش کی گئی کہ جو فری میسنری سے تعلق رکھتا ہے

اور امریکہ کے خیرخواہوں میں سے ہے اس کوشش میں کافی حد تک کامیاب رہے اور باقاعدہ حکومت بھی حاصل کرلی لیکن حکومتی اداروں کی طرف سے دباؤ اور عوام کی طرف سے مسترد ہونے کے بعد امریکہ کو شدید شرمندگی کا سامنا ہو رہا ہے اور خاص کر روس نے جس طرح امریکہ کے خلاف تحریک چلائی اور عوام کی رائے کو ہموار کیا وہ اپنی مثال آپ ہے لیکن اس میں پاکستان کا نام بھی سامنے آیا اور اس نے پاکستان کی تعریف بھی کی پاکستان کی سے اس تمام معاملے میں ملوث رہا ہے اور روس کیوں پاکستان کا متعرف ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے