پاکستان میں گاڑیاں تیار ہوں گی اور برآمد بھی ہوں گی


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پاکستان کے اندر ایکے ڈبلیو فور لینڈ کار کا پلانٹ لگنے والا ہے کہ جس کی وجہ سے پاکستان کے اندر روزگار کے مواقع میسر ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ اس پلانٹ کی وجہ سے پاکستان بھر میں 40 ہزارسے زائد روزگار افراد کو میسر ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنی پاکستان کے مختلف شہر میں ٹریننگ بھی مہیا کرے گی اور نوجوانوں کو تیار بھی کرے گی ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں جب گاڑیاں الیکٹرک نظام پر کام کرے گی تو اسے ماحولیاتی آلودگی میں خاطرخواہ کمی پیدا ہوگی انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جب گاڑیاں بنے گی تو باہر برآمدی کی جائے گی جس سے پاکستان کے زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا

اور پاکستان میں پہلی مرتبہ مہک ملک ریاں تیار ہوگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس پلانٹ کے لگنے کے فورا بعد نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور امید ہے کہ 40 ہزار سے زائد نوجوان برسرروزگار ہو جائیں گے انہوں نے کہا کہ ہماری آبادی کا زیادہ حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اگر نوجوانوں کو روزگار ملے گا تو ملک خود بخود خوشحالی کی طرف جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ کار پلانٹ سالانہ کے حساب سے پاکستان کو 30 ارب سے زائد کا ٹیکس بھی ادا کرے