گذشتہ دنوں جب بھارت کے تیار کردہ دہشت گردی سرلنکا میں دہشت گردی کی اور سینکڑوں بے گناہ افراد کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا تو اس کے بعد بھارت نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ رسائی کی اور کہا کہ پاکستان اس کے پیچھے موجود ہے اور پاکستان میں موجود مذہبی تنظیمیں جو کہ بھارت کو وقتن فوقتن دہشتگردی کا نشانہ بناتی ہے اب انھوں نے سرلنکا محاذ کھول لیا ہے اور سری لنکا کے خلاف کروائی کررہے ہیں لیکن گرفتاریاں کرنے کے بعد کافی ساری تفصیلات جب سامنے آئی تو اس میں انکشاف ہوا کہ جس شخص نے یہ حملہ کیا ہے اور جو ماسٹرمائنڈ ہے وہ گزشتہ ڈھائی تین سال سے سرلنکا سے غائب ہے اور اس کی آخریانٹری انڈیا میں ہوئی اور اس کے بعد اس کا کوئی اتا پتہ نہیں جو تحقیقاتی تو معلوم ہوا کہ یہ شخص باقاعدہ طور پر انڈیا گیا اور وہاں سے کشمیر گیا
اور وہاں پر واقع بھارتی سرکار کے ماتحتی میں چلنے والے کیمپوں میں اس کو مکمل طور پر ٹریننگ دی گئی اور اس کے بعد مخصوص مقاصد حاصل کرنے کے لیے اسے سری لنکا میں استعمال کیا گیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت سارے حقائق سامنے آتے گئے اور ان کے رشتے داروں کی طرف سے بھی کچھ ایسے بیانات سامنے آئے جس سے یہ بات واضح طور پر معلوم ہوئی کہ بھارت کے حکومت کے اس وقت پاکستان کو نیچا دکھانے کے لئے اور نریندر مودی خاص کر الیکشن جیتنے کے لیے مختلف ممالک کے اندر پروکسی وار جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں کے مقامی سیاستدانوں نے مختلف فورمز پر سوالات اٹھانے شروع کر دی ہیں اور نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام سوالات کے جوابات دے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے