گزشتہ دنوں سریلنکا میچ عیسائی مذہبی تہوار کے موقع پر مختلف چرچ کو نشانہ بناکر سینکڑوں لوگوں کو دہشتگردی کا شکار بنا دیا گیا ابتدا خبریہ سامنے آئے کہ یہ کروائیں تامل ٹائیگرز کی ہیں لیکن اس کاروائی کے فورا بعد ایک خبر آئی جس میں مقامی افراد کا ایک گروہ جو خود کو دائش کہلاتا ہے انہوں نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کی بھارت نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فورا الزام پاکستان میں موجود مختلف سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر لگائیں اور کہا
کہ پاکستان اس میں ملوث ہے لیکن جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھتی گئی معاملہ سامنے آتا گیا اور بالآخر سری لنکا کے آرمی چیف نے یہ اعلان کیا کیا جس شخص نے اس تمام کاروائی کو لیڈ کیا اس کا تعلق سرلنکا کے ایک ارب پتی خاندان سے ہے اور اس کی تمام ٹریننگ جموں کشمیر میں ہوئی اور بھارتی سرکار اس میں مکمل طور پر ملوث ہے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف اور مسلمانوں کے خلاف جاری پروپیگنڈہ دم توڑ گیا اور اس وقت بھارتی سرکار کی طرف سے کسی قسم کا جواب نہیں دیا گیا مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے