نوجوانوں کے لیے شاندار خوشخبری


اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر نوجوانوں کے فلاح و بہبود اور روزگار کے سلسلے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے عثمان ڈار تفصیلات کے مطابق پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مستقبل کے دس سالہ کی تیاری کے لیے ایک پلان پیش کیا ہے جس میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے اور مختلف میدانوں میں تکنیکی صلاحیت حاصل کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر ایک پلیٹ فارم بنا رہے ہیں جس کا مقصد نوجوانوں کو مستقبل کی مسائل سےنمٹنا سکھانا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا روڈمیپ اور اپنی پلاننگ کی اسلامی ترقیاتی بینک کے حکم کے ساتھ شیئر کی اور انہوں نے اس میں کافی دلچسپی کا اظہار بھی کیا

اور کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک کی کوشش ہوگی کہ وہ پاکستان میں نوجوانوں کی تربیت اور روزگار فراہم کرنے میں پاکستانی حکام کی بھرپور مدد کریں گے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کے کامیاب جوان پروگرام کی جلد شروع کی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت کامیاب نوجوان پروگرام پر کثیر سرمایہ خرچ کرے گی انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے کافی غور و خوض کے بعد اس منصوبے کی اجازت دی ہے اور وہ خود اس پر کام کررہے ہیں کبھی نہ کی طرف سے منظوری مل جانے کے بعد پورے ملک میں اس منصوبے کو بڑھایا جائے گا اور نوجوانوں کو اور روزگار مہیا کیا جائے گا