گزشتہ دنوں پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے آنے والی امریکہ کی کمپنی ایگزون موبل نے وزارت تیل اور گیس کے سربراہ عمرایوب سے ملاقات کی انہوں نے یہ امکان ظاہر کیا کہ کیکڑا ۱ کے کونسے بہت بڑی تعداد میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم مزید تیل اور گیس کے ذخائر تراش کرنے پر کام کرے اور اس میں سرمایہ کاری کرے جس کے لیے ہمیں پاکستان کی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے اور انہوں نے ایل این جی میں بھی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اس کے بعد انہوں نے پاکستان کے صدر عارف علوی سے صدر ہاؤس میں ملاقات کی اور ان سے بھی اہل این جی میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا یاد رہے اس وقت پاکستان میں مختلف بین الاقوامی کمپنیاں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام کر رہے ہیں
اگر پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تو ایک طرف پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان بیرون ممالک بھی تیل اور گیس کی فروخت کر سکے گا کہاجارہاہےکہ صرف ایک جگہ پر اتنے زیادہ وسیع ذخائر موجود ہیں جو پاکستان کے نوے سال کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ابھی تک قوم کو خوشخبری نہیں سنائی اور اس اعلان کو ابھی تک موخر کیا گیا ہے اس کی وجوہات کیا ہے اور اب تک اعلان کیوں نہیں کیا گیا اور عوام کو واضح کیوں نہیں بتایا جارہا کے تیل کے ذخائر کتنے ہیں اور وہاں پر گیس کے ذخائر کتنے ہیں اور کتنی مدت کے لیے پاکستان کی عوام اس سے مستقل ہو سکتی ہے اور پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے