منظور پشتین دشمن ایجنسیوں کا ایجنٹ کیسے بنا


گزشتہ دنوں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام عناصر جو ملک دشمنی میں پیش پیش ہے اور ان کے تعلقات دشمن ممالک ایجنسی سے ہے اور ان کو باقاعدہ طور پر مل رہی ہے ان میں سے ایک پشتون تحفظ موومنٹ بھی ہے ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد ان عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور ان کو قانون کے مطابق گرفت میں لایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ منظور پشتین نامی یہ جوان مسلسل لوگوں کے جذبات پاکستان کے خلاف بڑھتا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے شخص کو میڈیا پر کوریج کیسی دی جائے جو کہ آرمی کے خلاف صراحتا زہر اگلتا ہے ان کے اس کے ساتھ بات صرف اور صرف بندوق کی زبان سے کی جاسکتی ہے منظور پشتین پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ کے طور پر جانے جاتے ہیں

انتہائی کم عمر میں انہوں نے جو شہرت حاصل کی وہ اپنی مثال آپ ہیں اور جیسے انہوں نے اپنی زبانی جمع خرچ سے لوگوں کے دلوں کو قابو کیا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منظورپشتین نے اپنا اصل رنگ دکھانا شروع کیا اور پاکستان کی ریاست اور پاکستانی افواج کے خلاف پروپیگنڈا کیا منظور پشتین کی اصلیت کیا ہے اور یہ اس کا تعلق کہاں سے ہے اور اس کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے