گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دورہ کیا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور باہمی مشترکہ امور پر گفتگو بھی ہوئی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کے ثبوت بھی مہیا کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت کیسے ایران کی سرزمین پاکستان کے مخالف استعمال کررہا ہے اور کیسے پاکستان کے اندر ایران میں موجود ایسی تنظیمیں ہیں جو تشدد والا نظریاتی ہے وہ پاکستان کے اندر اور خاص کر بلوچستان میں کیسے دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے اس کے مکمل ثبوت مہیا کیا گیا اور خاص طور پر کلبھوشن یادو کا نیٹ پر ایران میں کیسے کام کر رہا ہے
اس کے بارے میں مکمل تفصیل مہیا کی گئی اس کا سردست جو فائدہ ہوا وہ پاکستان کو یہ ہوا کہ ایران جو کہ بھارتی جال میں پھنس کر پاکستان ہی کے خلاف جارحیت دکھانے کے موڈ میں تھا اور پاکستان کو سبق سکھانا چاہ رہا تھا وہ بالکل موم کی طرح پگھل گیا اور پاکستان کی درخواست کی امریکہ اور دوسری طاقتوں کے خلاف پاکستان کس طرف کھڑا ہوا اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو کیس تیل اور بجلی کی فراہمی کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے