پاکستان میں ناقابلِ علاج ایڈز کا مرض خطرناک حد تک پھیل گیا


وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں 35ایڈز کے ٹرٹمنٹ سنٹرز کام کررہے ہیں۔ملک بھر میں اخلاقی راہروی اور دین اسلام اور ہمارے معاشرتی اقدار سے بغاوت کے نتیجے میں جہاں دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں وہاں پر انتہائی خطرناک بیماری بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے جو کہ ایڈ ہے اس وقت ملک بھر کے اندر اس بیماری کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں وزارت صحت نے ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کیا

ان کے مطابق اس بیماری میں 564 بچے 424 بچیاں4170 خواتین اور18220 مرد شامل ہیں جب کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کی بیماری کی علاج کے لئے 35 ادارے کام کر رہے ہیں ان کے مطابق اس بیماری کے پھیلاؤ کی وجہ جنسی بے راہ روی نشہ کرنا ہے جب کیوں کا کہنا تھا کہ جس سے بے رہروی میں مخنث افراد سب سے بڑی وجہ ہے جو کہ اچھے خاصے مرد ہونے کے باوجود ج** کی بنا پر کمائی کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے بہت تیزی کے ساتھ ہی بیماری پھیل رہی ہے