ماروی میمن کی طویل عرصے کے بعد سیاسی منظر نامے پرواپسی


نون لیگ کے ان سربراہان کا اخلاقی معیار پہلے ہی اتنا گر چکا ہے کہ اب میں انہیں مزید نہیں رہنا چاہتی ورنہ مزید مشکلات اس ماحول میں ان کی بھی بڑھ جائے گی ماروی میمن تفصیلات کے مطابق ماروی میمن نے سیاست میں دوبارہ واپس کردی ہے اور نون لیگ میں ہلچل مچا دی ہے انہوں نے ایک سوشل میڈیا کے ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ٹویٹ کی اور اس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ نون لیگ کے مختلف لوگ ان سے انتہائی خفا ہے اور وہ ان کی کردار کشی کے لیے مہم چلا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ان کو شرم آنی چاہیے کہ اپنے ہی کارکن کے خلاف یہ تحریک چلانے کی کوشش کر رہے ہیں

یاد رہے ہیں ماروی میمن ن لیگ کی نشست سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہو چکی ہے اور ان کے پاس وزارت بھی رہ چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے کیا ہے قائدین کا اخلاقی معیار پہلے ہی ان کی بیوقوفیوں کی وجہ سے انتہائی گر چکا ہے اور مزید بگڑنے نہیں چاہتی انہوں نے اگر حقائق کا دروازہ کھول دیا تو پھر ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ میڈیا سیل کی طرف سے مسلسل ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے اور ان پر الزمات لگائے جارہے ہیں