صرف 100 روپے میں گھر ٹھنڈا


گرمی کی شدت کی وجہ سے انسان کے جسم کی توانائی زائل ہونا شروع ہوجاتی ہے اور ایسا وقت آ جاتا ہے کہ جب انسان مکمل نڈھال ہو جاتا ہے صاحب استطاعت لوگوں کے گھروں میں ائیرکنڈیشن موجود ہوتا ہے جو کہ گرمی کے موسم میں گرمی کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے لیکن اکثر ایسے گھرانے ہوتے ہیں کہ جو ائرکنڈیشن جیسی نعمت سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے لیکن ضروری نہیں کے ائرکنڈیشن سے گرمی کا توڑ کیا جائے بلکہ مختلف طریقے اپنا کر آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا رکھ سکتے ہیں جیسے کھڑکیوں پر پردے ڈال کر کھا کریں اور شام کے ٹائم کھول دیا کریں تاکہ گرم ہوا جو دن کے وقت ہو وہ داخل نہ ہوسکے اور شام کی ٹھنڈی ہوا گھر میں داخل ہوکر گھر کو ٹھنڈا کرے

ایسے ہی گھر کی چھت پر پودوں کا بندوبست کرنا چاہیے کیونکہ پودے گرم شعاعوں کو جذب کرکے نیچے پھیلنے نہیں دیتے اور جب ٹھنڈا رہتا ہے جس کی وجہ سے پورا گھر ٹھنڈا رہتا ہے ایسے ہی گھر کے اندر رنگ و روغن کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ چھت پر سفیدی کی جائے کیا جائے ایسے ہی ایک اور طریقہ بھی ہے کہ جس کے استعمال سے آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کر سکتے ہیں اس کئے لئے آپ چونے کی سفیدی کر سکتے ہیں اور اس کی وجہ سے آپ کا گھر مکمل ٹھنڈا رہ سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی مختلف طریقوں کے ذریعے آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا رک سکتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لئےویڈیو ملاحظہ کریں