نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے والاہے


پاکستان کے موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھا جائے تو انتہائی گھمبیہوتی ہوئی نظر آرہی ہے اس وقت حکومت میں موجود پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی مکمل طور پر ناکام ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ان کے اتحادی ان سے الگ ہو رہے ہیں جبکہ اپوزیشن میں موجود پارٹی جمیعت علماء اسلام بھرپور احتجاج کی تیاری کررہی ہے آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری بھرپور طریقے سے حکومت کے خلاف میدان سے جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے مکمل خاموشی ہے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اس وقت بیماری کی ضمانت پر ہے اور آپ نے علاج کی طرف توجہ دے رہے ہیں

جبکہ شہباز شریف اس وقت لندن میں ہیں اور ان کے بیٹے بھی لندن میں موجود ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما بھی اس وقت لندن جا چکے ہیں جبکہ دوسری طرف ملکی معیشت حالت اتنی خراب ہے کہ اسد عمر جیسے شخص کو استعفی دینا پڑا اور اس کی جگہ اسٹبلشمنٹ کے منظور نظر حفیظ شیخ کو لایا گیا جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور میں بھی وزیر خزانہ رہ چکے ہیں