کس نے پیغام دیا ایران کو


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دورہ کیا اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے اور مشترکہ مفادات کو دیکھا گیا اور بات چیت کی گئی پاکستان کی وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر ایران کے سپریم لیڈر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران دونوں دہشتگردی کا شکار ممالک ہے اور ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان کے اندر ایسے گروہ موجود ہیں جو ایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں اور ایسی ایران کے اندر بہت سارے گروہ کے جو پاکستان کے خلاف ایران کی سرزمین استعمال کرتے ہیں اور انہوں نے کلبوشن یادو کی مثال دیتے ہوئے کہا

کہ ایسے لوگ ہیں کہ جو ہم دونوں ممالک کے درمیان دوری پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں ان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو بڑھانے پر زور دیا جبکہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے لیے تیل بجلی اور گیس کی برآمد کو کون زیادہ کرنے کے لیے تیار ہے اور ہماری کوشش کی جائے اشیاء کے تبادلے کے طور پر ہوں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے