اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا حکومت کا نئے وزیر خزانہ پر اعتماد عبدالحفیظ شیخ کے مطابق گزشتہ ماہ میں جس طرح ڈالر کے ریٹ بڑے ہیں ان کی کوشش ہوگی کہ پاکستان کے اندر زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھایا جائے جس کے بارے راست اثرات پاکستانی روپیہ پر ہمیں اور پاکستانی روپیہ توڑا ہوگا اور ڈالر خودبخود نیچے آنا شروع ہو جائے گا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 40 پیسے سستا بکتا رہا دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 159روپے سے گھٹ کر158.50روپے جب کہ قیمت فروخت160.75روپے سے گھٹ کر160.20روپے ہوگئی ۔
پاکستانی کرنسی پر نظر رکھنے والی تنظیم فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو پاکستانی انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید141.40 روپے سے بڑھ کر141.42 روپے اور قیمت فروخت141.52 سے بڑھ کر141.52 روپے ہوگئی جبکہ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت فروخت 16.75 روپے سے گھٹ ک160.20 ہوئیجبکہ قیمت خرید159 روپے سے گھٹ کر158.50 رہی پاکستان کے وزیر خزانہ نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ ورلڈ بینک سے معاملات طے ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا جس کی وجہ سے پاکستان کے روپیہ مزید تگڑا ہو گا جبکہ ایم کے ساتھ تفصیلات ہونے کے بعد ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی قرض ملنے کی امید ہے