بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں کمی کا اعلان ، نیپرا نے منظوری دے دی


عوام کیلئے خوشخبری بجلی سستی کر دی گئی نیپرا نے منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نے پرانے بجلی صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے پورے چار پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے یہ کمی کی جارہی ہے اور اس کی وجہ سے صارفین کو 28 کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا اور کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر اس کے تین طریقے سے بجلی بنائی جارہی ہے کوئلہ گیس اور ایٹمی پلانٹ ذرائع سے حاصل کی جانے والی بجلی مختلف یونٹس کے سب سے بھیجی جاتی ہے سب سے زیادہ مہنگی بجلی گیس اور تیل سے بندھی ہے

جبکہ سب سے سستی بجلی ایٹمی پلانٹ سے بنتی ہے نیپرا کے مطابق مارچ میں فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 11 روپے 35 پیسے گیس سے پیداواری لاگت پانچ روپے 76 پیسے ایل این جی سے 9 روپے 83 پیسے فی یونٹ لاگت رہی جبکہ نیوکلیئر ری ایکٹر سے پیداوار کی لاگت ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ رہی جبکہ ان کا کہنا تھا کہ کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت 6 روپے 97 پیسے ہے نیپرا کے ترجمان کے مطابق مزید ایک یا دو پیسے کی کمی صارفین کو ملے گی جس کی وجہ سے ان پر بجلی کے بلوں کا لوڈ کم ہو جائے گا جبکہ عوام کی طرف سے اس کمی کو عام کے ساتھ سنگین مذاق قرار دیتے ہوئے رد کر دیا گیا