بریگیڈ ئیر اعجاز شاہ کون ہیں ؟


گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی جماعت نے کابینہ کے اندر بہت زیادہ تبدیلیاں کیں اور ایسے لوگوں کو وزارتوں کا عہدہ دیا گیا کہ جو پرو اسٹیبلشمنٹ ہے جعفر اعجاز شاہ جیسے لوگ ہیں کہ جنہوں نے جمہوریت پر شب خون مارنے والے جنرل پرویز مشرف کا ساتھ دیا اعجاز شاہ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورمقرر کیے گئے جس پر حق اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شدید تنقید کی گئی اور خاص طور پر پاکستان پیپلزپارٹی نے آڑے ہاتھوں لیا رضا شاہ کی تعیناتی سے ایک بات ضرور سمجھ آتی ہے کہ میاں نواز شریف کے دور میں سے پیچھے دھکیل دیا گیا تھا اور ان کی قوت کو کافی حد تک کمزور کر دیا گیا تھا عمران خان کے دور میں وہ واپس طاقت پکڑ رہی ہے اور حکومت پر اثر انداز ہونے کی پوزیشن میں دوبارہ آ چکی ہےمیاں نواز شریف کو صحت کی بنیاد پر ضمانت ملنے کی وجہ سے عمران خان کافی ناراض دکھائی دیے اور یہاں تک خبریں آنے لگیں 

بہت جلد عمران خان مستعفی ہو جائیں گے اور قومی اسمبلیاں تحلیل کرکے ملک کے اندر صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کیا جائے گا اعجازشاھ آئی ایس آئی کے افسر کیسے کام کرتے رہیں 2003 میں انہیں پنجاب کا ہم سیکرٹری مقرر کیا گیا ان کا نام عالمی میڈیا میں تب سامنے آئے کہ جب ڈینیئل پر صحافی کے اغوا کاراحمد عمرسعید شیخ کو گرفتار کر لیا گیا جس کے پیچھے حجاز شاہ کا نام تھا ایسے ہی مختلف تنظیمیں جو کہ مسلح کارروائیوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھی اعجازشاھ ڈاؤن کیا اس کے ساتھ ساتھ لال مسجد جیسے سانحہ میں کی اعجاز شاہ کی بھرپور مشاورت شامل حال رہی اور اسی نے یہ آپریشن لیڈ کیا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے بھی ملاحظہ کیجیے