اختر مینگل کا حکومت سے الگ ہونے کا اعلان


پاکستان تحریک انصاف 2018 کے الیکشن جیتنے کے بعد خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ میں بھی حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی قومی اسمبلی میں نشستیں کم ہونے کی وجہ سے مختلف جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنانے کے بعدپاکستان تحریک انصاف وفاق میں حکومت بنانے میں کامیاب رہے لیکن جن لوگوں کے ساتھ اتفاق اور اتحاد ہوا یہ وہ جماعت ہے جو کسی زمانے میں تحریک انصاف کی مخالفین شمار کیے جاتے تھے اور تحریک انصاف کے رہنماء پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کئی بار ان کے مخالف اچھی تقریر کی جو دونوں جماعتوں کے درمیان موجود تعداد کو بیان کر دی تھیں خاص کر پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف جس طرح کا رویہ رکھا

وہ کسی سے پوشیدہ نہیں لیکن مرکز میں حکومت بنانے کی خاطر ان کے ساتھ بھی اتحاد کیا گیا اور ان کو نفیس سیاستدان کا خطاب دیا لیکن جب مختلف خیال لوگوں کو جمع کرکے حکومت بنانے کی کوشش کی جائے گی تو پھر اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کچھ عرصے بعد آہستہ آہستہ جماعت علیحدہ ہونا شروع ہوجاتی ہے اور یہی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے جارہا ہے گزشتہ دنوں اخترمینگل کی پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اپنا اتحاد ختم ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ بہت جلد ہمارے اور ان کے راستے جدا ہوجائیں گے اسی طرح حکومت میں موجود اس وقت کاف لیگ بھی کسی وقت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اپنے اتحاد ختم کرسکتی ہے جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہوگا اور مشکل ہے کہ وہ مزید حکومت چل اس کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے