ملکی سیاست سے متعلق بہت بڑی خبر


پاکستان کے مشہور تجزینگار جو اپنی باتوں کی وجہ سے اور اپنے دعوؤں کی وجہ سے بہت زیادہ پسند بھی کیے جاتے ہیں انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم انتہائی غصے میں ہے اور وہ اس پارلیمانی نظام سے تنگ آ چکے ہیں اور جو مسلسل لوگوں کو تنگ کر رہے ہیں اور کام نہیں کرنے دے رہے ہیں ان کے خلاف بھی کسی وقت کاروائی کر سکتے ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہیں ڈاکٹر شاہدمسعود نے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے وزیراعظم اس بات پر انتہائی قسم ہے کہ انھوں کام نہیں کرنے دیا جارہا پاکستان کا جو موجودہ پارلیمانی نظام ہے اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ خاص کر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس نظام میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بالکل نہیں چل سکتے اور اس کے لیے ان کو ایک الگ اور بہترین نظام چاہیے جو کہ صدارتی نظام ہے ان کا کہنا تھا

کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بجٹ پیش کرنے سے پہلے یا بجٹ پیش کرنے کے فورا بعد قومی اسمبلی کو تحلیل کردیں گے اور پاکستان کے اندر پارلیمانی نظام کے بجائے صدارتی نظام کا اعلان کیا جائے گا اور اس کے لیے باقاعدہ ریفرنڈم ہوگا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ناراض ہے اور غصے میں بھی ہے کیونکہ ان کے وزراء مکمل طور پر بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے قابو میں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کوئی بھی ان کے کہنے پر عمل نہیں کر رہا بلکہ اپنی من مانی کر رہے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک صورت حال ہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کسی وقت بھی قومی اسمبلی کو تحلیل کر سکتے ہیں اور پاکستان کے اندر نے صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کا اعلان کیا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ موجودہ اپوزیشن میں موجود پارٹیاں کبھی بھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو اس نظام کے لانے میں کامیاب نہیں ہونے دے گی اور وہ ہر ممکن احتجاج کرے گی