بھارت کو بدترین جھٹکا


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا کامیاب دورہ کیا اس دورے میں دوطرفہ تعلقات اور باہم اعتماد اور تعاون کو بڑھانے پر بات کی گئی اس سے دور میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کے سپریم لیڈر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان کے اندر کچھ ایسی تنظیمیں ہیں کہ جو ایران کے اندر کاروائی کرتے ہیں اور پاکستان ان کے خلاف سخت کروائی کرے گا جبکہ اس کے ساتھ انھوں نے بھارت کی طرف سے ایران کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے اندر جتنی بھی کروائی ہوتی ہے اس کے ثبوت بھی مہیا کئے

اور ان سے درخواست کی کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف کروائی کرے جبکہ اس دوران جو سب سے بڑی خبر سامنے آئی وہ ایران کے افواج کے سپریم لیڈر علی جعفری کا مستعفی ہونا ہے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی نے 21 اپریل 2019 کو علی جعفر سے عہد لیا اور ان کی جگہ دوسرے کمانڈر کو تعینات کیا یادر علی جعفری 2007 سے ایرانی افواج کے سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے