حنا بٹ کے گھر کی تصاویر


پنجاب اسمبلی کی خوبصورت رکن حنا بٹ جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے ان کا گھر کسی عجائب گھر سے کم ہیں خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اللہ نے ان کو دولت سے بھی نوازا ہے اور اس کے ساتھ وہ کھلے دل کی مالک بھی ہے اس لیے اپنے گھر کی آرائش میں کسی قسم کی کمی نہیں رکھی جو بھی کوئی ان کے گھر میں داخل ہوتا ہے تو وہاں پر موجود خوبصورتی کو دیکھ کر ایک دفعہ ضرور ہو جاتا ہے حنا بٹ کا تعلق لاہور سے ہے اور لاہور کے پوش علاقے ماڈل ٹاؤن کی رہائشی ہے حنا بٹ ایک مشہور الیکٹرانک کمپنی کی جنرل منیجر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فیشن ڈیزائنر بھی ہے اور ایک ادارہ بھی چلا رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی صوبائی رکن بھی ہے حنا بٹ کے گھرمیں داخل ہوتے ہی کئی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں،

جن میں شاندار سوئمنگ پول سمیت متعدد ایسی چیزیں ہیں جو اپنی طرف توجہ مبذول کرالیتی ہیں حنا بٹ کا کہنا ہے کہ اپنے گھر کا سب سے بہترین حصا انہیں وہ لگتا ہے جہاں پر درخت لگے ہوئے ہیں ان کے گھر گھر میں کھجوروں کے درختوں کے علاوہ اور کافی درختوں کی تعداد موجود ہے ان کا کہنا تھا کہ مصروف ترین شیڈول کے بعد مجھے سکون یہاں پر آکر ملتا ہے اور یہاں مجھے قدرتی طور پر زیادہ اچھا لگتا ہے اورماحول مجھے زیادہ اپنی طرف کھینچتے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کوئی کتاب پڑھنی ہوتی ہے یا پھر کوئی ورزش کرنی ہوتی ہے تو وہ گھر کے کسی حصے میں آکر یہ سارے کام کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے اپنے گھر کے اندر قیمتی نوادرات بھی رکھے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ اتنی خوبصورت جگہیں بنائی ہوئی ہے کہ ان کے مطابق وہ کئی گھنٹے وہاں بیٹھی رہتی ہے اور کوئی انہیں تنگ نہیں کرتا اور انہیں وہاں بیٹھ کر بڑے سکون ملتا ہے ان کے گھر میں کینیا پتھر بھی موجود ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے جو فوٹو فریمز لگائے ہوئے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں اور ان کے گھر کی تصویریں بھی موجود ہے جو بہت نفاست اور خوبصورتی کے ساتھ لگائے گئے ہیں