گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ملاقات میں پاکستان کی ٹیم کے کھلاڑی چیف سلیکٹر اور چیئرپرسن بھی موجود تھے اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک پاکستان کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جتنی کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی پوری کوشش کریں اور پاکستان کے لیے کھیلے نہ کہ اپنی ذات کے لیے اس کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کسی کھلاڑی کے بارے میں شائبہ ہوا یا پھر یہ خبر آئی کہ اس نے کسی قسم کی میچ فکسنگ کی کرنے کی کوشش کی ہے تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
اور اس کو پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا اس کہ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مشکل حالات میں لڑنا ہی اصل کمال ہوتا ہے انہوں نے اپنی ورلڈ کپ کی کارگزاری سناتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کمزور ٹیم تھی لیکن کمزور ٹیم کو ہیں میدان میں کامیاب کرانا ہی اصل کامیابی ہوتی ہے اور یہ میں نے کر کے دکھایا جو کہ آج پاکستان میں موجود کھلاڑی بہترین پرفارمنس کررہے ہیں اور امید ہے کہ پاکستان میں ریکارڈ نے ورلڈ کپ آئے گا گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے وہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے