تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور روس نے دفاعی معاہدہ کیا ہے کہ جس کے مطابق پاکستان روس سے 9 ارب ڈالر کا اسحلہ خریدے گا روس بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان روس سے 9 ارب ڈالرز تک کا دفاعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔اس معاہدے کے مطابق پاکستان روس سے جنگی طیارے میزائل ڈیفنس سسٹم ٹنک اور بحری جہاز خریدے گا نجی ٹی وی کے مطابق یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کا خواہشمند ہے کہ جس کے مطابق پاکستان روس سے مختلف ہتھیار خریدے گا دفاع کو مضبوط کیا جا سکے اس معاہدے میں یہ کہا جارہا ہے کہ 9 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا جس کے مطابق پاکستان روس سے مختلف جنگی طیارے میزائل ڈیفنس سسٹم اور بحری جہاز خریدے گا
جبکہ روس بھی پاکستان کے ساتھ اس دفاعی معاہدے کی تکمیل کا خواہاں ہے تاہم اس حوالے سے پاکستانکے عسکری اور حکومتی حکام کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئیدفاعی اور عسکری ماہرین کے مطابق اگر پاکستان اور روس کے درمیان یہ معاہدہ ہوا کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہوگا جو کہ پہلی دفعہ پاکستان اور روس کے درمیان ہو گا اور اس کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے پاکستان پر شدید دباؤ ہوگا اور مزاحمت بھی کی جائے گی کہ پاکستان جو ہمیشہ امریکہ سے اسلحہ کیڈیل کرتا ہے اب اس کو روس کے ساتھ پاکستان کی ڈیل کیسے ہضم ہوگی