پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا موقف بالکل واضح ہے اور وہ پاکستان کو بلندیوں پر لے کر جائیں گے اور اس کے لیے وہ کسی بھی وزیر کی قربانی کے لیے تیار ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بھی وزیر کر کردے کہ نہیں دکھائے گا تو ان کو ہٹا دیا جائے گا اور اس کی جگہ دوسرے کو لے کر آیا جائے گا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دوسرا مستقل رہے گا اس کو بھی کارکردگی دکھانی ہوگی اگر وہ بھی نہیں دکھا سکے گا
تو ہم اس کی جگہ کسی اور کو نہیں آئیں گے لیکن اندرونی کھانا یہ بات چل رہی ہے کہ عمران خان مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور ممکن ہے کہ عمران خان کوئی ایسا فیصلہ کریں جو ان کی حکومت کے لیے آخری وار ہو یہ بھی ممکن ہے کہ عمران خان نے اسمبلیاں توڑ کر دوبارہ الیکشن کا اعلان کردے یا پھر ملک کے اندر صدارتی نظام لانے کے لئے کوئی کاروائی کی جائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے