آپ نے ان میں سے کون کون سے ڈرامے دیکھے ہیں ؟


ایک دور ہوا کرتا تھا جب پاکستان کے اندر صرف ایک کے چینل ہوا کرتا تھا جس کا نام پاکستان ٹیلی ویژن تھا اس چینل پر پاکستان کے سب سے بہترین ڈرامے اور فلمیں نشر ہوئی اور پاکستان کے ڈرامے اتنے پسند کیے جاتے کے ساتھ پڑوسی ملک میں بھی ان کو بڑے شوق سے دیکھا جاتا ان ڈراموں سے لوگوں کی وابستگی اور پسند کا اندازہ اس بات سے لگا لیجیے کہ جو ڈرامہ لگتا تو اس دن ہونے والے من تقریبات کو منسوخ کر دیا جاتا اگر کسی جگہ پر جلسہ ہوتا تو اس کو کسی اور دین پر منتقل کر دیا جاتا لیکن ڈرامہ شروع ہوتے ہی بازار سنسان ہو جاتے

پاکستان کا ایک مشہور ڈرامہ سمندر کو جب پی ٹی وی پر دکھایا جانے لگا تو بلا مبالغہ اس کو دیکھنے کے لیے لوگ اپنے بازار بند کر دیتے ایسے ہی دیگر مشہور ڈرامے پاکستان کے اس چینل پر پیش کئے جا چکے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں تبدیلی آنے لگی اور اب اخلاق باختگی اور فیشن کے علاوہ ڈرامے میں کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا پاکستان کے مشہور ڈرامے جو اپنے وقت کے سب سے کامیاب ڈرامے قرار دیا گیا ان کی لسٹ ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کہ وہ ڈرامے کب نشر کیے گئے اور کیوں کر کامیاب ہوئے تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے