اس وقت پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو مختلف طرح سے بریفنگ دی جا رہی ہے تاکہ ایران کے حوالے سے جو ان کا دورہ ہے وہ کامیاب ہو لیکن دوسری طرف پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے خلاف محاذ کھول دی اور کہا کہ پاکستان کے اندر اس وقت بلوچستان کے علاقے میں جتنے واقعات ہوئے ہیں اس کے پیچھے بھارتی ایجنسی اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں چھپے ہوئے دہشت گردی ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت تو ہمارا ازلی دشمن ہے لیکن ایران کو چاہیے کہ وہ ان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے اور پاکستان کہ حوالے کرے نہیں تو پاکستان خود کروائی کرے گا
جبکہ دوسری طرف پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بھرپور تیاری کرائی جارہی ہے تاکہ وہ جاکر پاکستان کا موقف پیش کرے اس کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر جو اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ پایا جا رہا ہے اور اس کے جو اثرات مشرق وسطیٰ اور بر اعظم ایشیا پر پڑنے والے ہیں اس کا بھی جائزہ لیا جائے گا مجھے تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں