وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان میں بھی شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا اعلان


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے ہوئے ایک وفد نے ملاقات کی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے اس بات کا اظہار بھی کیا اور خواہش ظاہر کی کہ جیسے عمران خان نے پاکستان کے اندر دو تین کینسر کے ہسپتال تعمیر کیے ہیں ایسے ہی افغانستان کے اندر بھی کینسر کے ہسپتال تعمیر کیا جائے جب کہ عمران خان نے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور ان کی خواہش کو حوصلہ بخشتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان کے حالات بہتر ہوئے تو ضرور وہاں پر کینسر کا ایک اسپتال قائم کیا جائے گا اور اس کے تمام اخراجات پاکستان برداشت کرے گا گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پشاور کا دورہ کیا اور اس کے ساتھ انھوں نے شوکت خانم اسپتال کا بھی دورہ کیا اس دوران ان سے افغانستان سے آئے ہوئے مریضوں نے ملاقات کی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ یہاں تک آتے ہوئے ہمیں بہت زیادہ تکالیف اور مشکلات کا سامنا ہوتا ہے

وزیراعظم عمران خان سے ہماری درخواست ہے کہ وہ افغانستان میں بھی ایک کینسر کا اسپتال تعمیر کریں تاکہ وہاں کے لوگوں کو کینسر جیسی موذی بیماری کا علاج کرنے کے لیے دور کا سفر نہ کرنا پڑے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بہت سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے حالات جیسے جیسے بہتر ہوں گے تو ہماری کوشش ہوگی کہ جلد از جلد ایک ہسپتال بہمبر تعمیر کیا جائے پشاور ہسپتال میں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور وہاں کی سہولیات کا جائزہ لیا پشاور کے بعد انہوں نے کرم ایجنسی کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر جلسے سے خطاب بھی کیا ان کا کہنا تھا کہ اگر ہماری حکومت آجائے تو پھر ہم یہاں پر سیاحت اور تعلیم کو فروغ دیں گے ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں افواج بھیجنے کا فیصلہ ان کا بلکل نہیں اور وہ اسے بالکل بھی اتفاق نہیں کرتے اور وہ کوشش کریں گے کہ جلد از جلد افواج یہاں سے واپس چلی جائے یہ اس حکمران کا فیصلہ تھا کہ جو آج کل دبئی میں ہے اور جو ایک ہی فون کال پر ڈھیر ہو گیا تھا