کیا عمران خان بھی جا رہے ہیں صدارتی نظام کے لئے


گزشتہ دنوں پاکستان کی وفاقی حکومت کی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کی گئی وزارت خزانہ اسد عمر سے لے کر پیپلزپارٹی کے دور میں وزیر خزانہ رہنے والے حفیظ شیخ کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ پاکستان کی وزارت خارجہ شہریار آفریدی سے لے کر بریگیڈیئر اعجاز شاہ کے حوالے کر دی گئی ہے جو انتہائی متنازع شخصیت ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وزارت تیل اور پٹرولیم میں بھی ردوبدل کر دی گئی ہے اس حوالے سے حکومت کو کافی تنقید کا سامنا ہے لیکن عوام کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو وزرا اچھی کارکردگی نہیں دکھا رہے ہیں

ان کو ان کے منصب پر رکھنا ملک کو نقصان پہنچانے کی ایک طرح سے کوشش ہے اس لیے عمران خان نے جو اقدام اٹھایا ہے وہ بالکل مناسب ہے جبکہ دوسری طرف یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مزید کابینہ کے اندر ردوبدل کرنے کا امکان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پنجاب کے اندر بھی بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی جبکہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیروکریسی کے اندر بھی بڑی سطح پر تبادلے کیے جا رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں