کابینہ میں تبدیلیوں پر بھرپور تنقید کرنے کے باوجود عوام نے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا


پاکستانی حکومت نے وفاقی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کیا ہے جس کی وجہ سے ان پر وہ زیادہ تنقید کی جا رہی ہے لیکن دوسری طرف عوام نے اس کے باوجود کے انہوں نے ان کی پسندیدہ شخصیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے عمران خان کے ساتھ رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ چلایا ہے جو کہ وی اسٹینڈ ود عمران خان ہیں جو کہ اس وقت سب سے پہلے نمبر پر چل رہا ہے سوشل میڈیا کے صارفین کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان نے سے کا جو کچھ کر رہے ہیں وہ عوام کے اور حکومت کے ساکھ کو بچانے کے ساتھ ساتھ اس ملک کی سلامتی کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں اور ہمیں ان کی نیت پر بالکل بھی شک نہیں اس لئے اگر وہ کسی وزیر کو ہٹاتے ہیں یا پھر کسی وزیر کو ان کے عہدے سے گھر بھیج دیتے ہیں تو یقینن اس کے پیچھے وزیر کی غلطی ہوگی

جو انہوں نے کارکردگی نہیں دکھائی پاکستانیوں کہنا تھا کہ عمران خان ملک کے لیے اور وطن کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اس لئے ان کے فیصلے ہمیں منظور ہے اور ہم ان کے ساتھ ہیں ٹویٹر صارفین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے اقدامات ملک کو ریاستِ مدینہ بنانے کی طرف سفر کا حصہ ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم امید نہیں چھوڑیں گے اور امید ہی سب کچھ ہے ٹویٹر پر موجود صارفین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصلے ملک کے مفاد میں ہوتے ہیں اور جو کچھ وہ کر ہی ملک کے مفاد کے لئے ہی کر رہے ہیں اور اس کے نتائج کچھ عرصہ بعد میں نے شروع ہوجائیں گے اس لئے آج لوگ جو ان پر تنقید کر رہے ہیں وہ کل ان کے فیصلہ کو سراہیں گے