تمام پاکستانیوں کے پاس جتنا سونا ہے اس کی تفصیل ہمیں دو


ایف اے ٹی ایف ایک بین الاقوامی ادارہ ہے کہ جو مختلف ممالک میں آزاد تجارت اور وہاں کے معاشی اور معاشرتی حالات کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی نظر رکھتا ہے اور اس کے درجہ بندی کرتا ہے حال ہی میں پاکستان کے اندر سکیورٹی حالات کی خرابی کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا جس کا مطلب کے پاکستان کے اوپر گر الزامات ثابت ہوئے تو پاکستان بلیک لسٹ ہو جائے گا اور اس پر بہت زیادہ پابندیاں لگ جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر جو پاکستان کو پابندیوں کا سامنا ہوگا اس کی وجہ سے پاکستان دی والے بھی ہو سکتا ہے پاکستان کی طرف سے کوشش کی گئی اور مخصوص جماعتوں کی میٹنگ بھی ہوئی کہ جس میں کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جائے لیکن اس ادارہ نے پاکستان کے ساتھ ایک امتیازی سلوک روا رکھا ہے

اور ایسی شرائط لگائی جا رہی ہے کہ جو نا ماننے والے ہیں حال ہی میں ایف اے ٹی ایف کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے اور پاکستان کو یہ دیا ہے کہ ہم آپ کو گرے لسٹ سے نکال دیں گے اگر آپ ہماری یہ شاید مان لے ان شرطوں میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ پاکستان میں اس وقت صرافہ مارکیٹ کو ریگولرائز کیا جائے اور خریداری صرف اور صرف ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ کے ساتھ ہوں کیش کی صورت میں ہرگز نہ ہو اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں جتنا وجود ہے اور جو ایک عام شخص کے پاس موجود ہے اس کی مکمل لسٹ تیار کی جائے اور وہ ان کے حوالے کر دیا جائے اس کے بعد وہ فیصلہ کریں گے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنا ہے یا نکالنا ہے یا پھر بلیک لسٹ کرنا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے