دنیا کی خوفناک ویڈیو کی پیشن گوئی پوری ہو ئی


گزشتہ دنوں فرانس کے کلب پیرس میں واقع دنیا کا قدیم ترین چرچ آگ لگنے کی وجہ سے تباہ ہو گیا یہ چرچ کیتھیڈرل نوٹرا ڈام کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کے اندر عیسائیوں کے مذہب سے جڑیں بہت ساری قدیم اور مقدس اشیا موجود تھی اس کے بارے میں تو ابھی تک یہی کہا جا رہا ہے کہ یہاں پر تزئین اور آرائش کا کام چل رہا تھا اور یہ آپ غفلت کی وجہ سے لگی ہے اور اس کے پیچھے کوئی مجرمانہ ذہنیت نہیں لیکن بہت سارے ایسے حادثات ہوتے ہیں کہ جو بظاہر غفلت یا پھر کسی آسمانی آفت کی وجہ سے پیش آتے ہیں لیکن جب اس کو بغور مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی قوت کام کر رہی ہے آج 2012 کے اندر ایک فلم ریلیز ہوئی تھی جو کہ ایک کارٹون کی شکل میں تھی جس میں آنے والے حالات کے بارے میں اور دجال کے بارے میں خاص کر بہت کچھ بتایا گیا تھا

اس میں ایک تصویر بھی دکھائی گئی تھی کہ جس میں اس کے پیچھے اسی چرچ کیتھیڈرل نوٹرا ڈام کی تصویر ہوتی ہے اور جو پہلے سے ہی سلامت ہوتی ہے لیکن جیسے ہی وہ آگے بڑھتا ہے تو اس کی بھی چاہیے تباہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہوتا ہے اور اس طرح ایک اور فلم بھی ہے کہ جس کے اندر اس کے بارے میں بات کی جا رہی ہوتی اور اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ دنیا کیا جائے گا اس کے پیچھے کون سی قوت ہے اور وہ تو یہ سب کچھ کر رہے ہیں اور مستقبل میں کون سے مختلف مقدس مقامات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے