گزشتہ دنوں پاکستانی میڈیا چینلز پر یہ خبر بریک ہوئی کے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مختلف وزارتوں کے سیٹوں پر موجود مختلف وزیروں کو ان کو عہدے سے برطرف کر رہے ہیں اور خاص کر اسد عمر سے وزارت خزانہ لے کر ان کو وزارت پٹرولیم دے رہے ہیں اور اس کی جگہ جہانگیرترین یا پھر ہمایوں اختر کو پاکستان کا وزیر خزانہ بنا دیا جائے گا
اور اس کے ساتھ ساتھ یہ خبر بھی آئیں گے پاکستان کے وزیر برائے امور داخلہ شہریار آفریدی ان کا عہدہ دیا جا رہا ہے اور ان کو کسی دوسرے محکمے میں ڈال دیا جائے گا لیکن اس کے بعد پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے اور ایک ایسی کوئی بھی تبدیلی نہیں کی جا رہی اور جو جلسے خبر چلا رہے ہیں وہ بالکل جھوٹ پر مبنی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی خبر چلانے کے بعد اس کو بین کیوں نہیں کیا جاتا ان کو جرمانہ کیوں نہیں ہوتا اور کون ہوتے ہیں کہ جو ان خبروں کے پیچھے ہوتے ہیں اور اس طرح کی خبریں دے رہے ہوتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے